Header Ads Widget

Responsive Advertisement

برطانیہ، ووٹ ڈالنے کیلئے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار

برطانیہ، ووٹ ڈالنے کیلئے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار

برطانیہ، ووٹ ڈالنے کیلئے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار

برطانیہ، ووٹ ڈالنے کیلئے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار




لندن برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کے لیے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار دے دی گئی،میئر لندن آفس کے مطابق فیصد ملکی آبادی یعنی ہر 6میں سے 1شخص کے پاس مناسب تصویری شناختی دستاویزات موجود نہیں ہے،میئر آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دستاویزات نہ ہونے کے باعث لوگوں کو ووٹ دینے کی اجازت نہیں ہو گی۔




Post a Comment

0 Comments