ڈاکوئوں نے 9 وارداتوں میں لاکھوں روپے اور مو بائل فونز چھین لئے
ڈاکوئوں نے 9 وارداتوں میں لاکھوں روپے اور مو بائل فونز چھین لئے |
لاہور شمالی چھاونی میں ڈاکو اکرم و فیملی سے 4 لاکھ و زیورات اور موبائل فون، مصطفی ٹاون میں عدنان سے 2 لاکھ و موبائل فون، نصیر آباد میں مراتب سے 2 لاکھ 45 ہزار و موبائل فون، کوٹ لکھپت میں فیصل سے 3 لاکھ و موبائل فون، مستی گیٹ میں حفیظ سے 1 لاکھ 30 ہزار و موبائل فون، نولکھا میں سلمان سے 3 لاکھ 20 ہزار و موبائل فون، نیو انارکلی میں الیاس سے 2 لاکھ و موبائل فون، شیراکوٹ میں اختر سے 2 لاکھ 40 ہزار و موبائل فون، اقبال ٹاون میں جمیل سے 2 لاکھ و موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ برکی، ریس کورس، مصطفی ٹاون، ڈیفنس سے کاریں اور مانگا منڈی، گڑھی شاہو، غازی آباد، راوی روڈ، شیراکوٹ، نولکھا سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
0 Comments