Header Ads Widget

Responsive Advertisement

خیبرپختونخوا، 128 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سر کی قیمت کیساتھ تیسری فہرست جاری

خیبرپختونخوا، 128 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سر کی قیمت کیساتھ تیسری فہرست جاری


خیبرپختونخوا، 128 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سر کی قیمت کیساتھ تیسری فہرست جاری


پشاور(نیوز ایجنسیاں) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے پولیس کو انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی تیسری فہرست جاری کر دی،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فہرست میں 128 مجرمان اور اشتہاری شامل ہیں، خطرناک اشتہاری ملزمان اہم مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں۔مطلوب ملزمان میں زیادہ تر کا تعلق لکی مروت اور بنوں سے ہے۔جاری کردہ فہرست میں ملزمان کی شناخت کے لیے تصاویر جاری کر دی دی گئیں جبکہ مجرمان کے سر کی قیمت 3 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک مقرر کی گئی ہے۔مطلوب ملزمان میں شانگلہ، سوات، صوابی اور ڈیرہ سے اہم سہولت کار بھی شامل ہیں۔




 

Post a Comment

0 Comments