قطرمیں اسرائیل کیلئے جاسوسی ،بھارتی بحریہ کے 8سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنادی
 
لاہور،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کی ایک عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو آبدوز پروگرام پر جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی۔ بھارتی بحریہ کے یہ آٹھ سابق افسران اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزامات پر اکتوبر2022 سے قطر میں حراست میں ہیں۔