Header Ads Widget

Responsive Advertisement

حضور نبی کریم ؐسے محبت کے بغیر حشر میں نجات ممکن نہیں، بشارت علی

 

حضور نبی کریم ؐسے محبت کے بغیر حشر میں نجات ممکن نہیں، بشارت علی

حضور نبی کریم ؐسے محبت کے بغیر حشر میں نجات ممکن نہیں، بشارت علی
حضور نبی کریم ؐسے محبت کے بغیر حشر میں نجات ممکن نہیں، بشارت علی

۔aqdwfescdcvwe    f


اسلام گڑھ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نیوٹائون کے صدر معلم بشارت علی نے کہا ہےکہ حضور نبی کریم ؐسے محبت کے بغیر حشر میں نجات ممکن نہیں، امید ہے طلباء مستقبل میں اپنی اور اپنے مسلمان بھائیوں کی اصلاح کیلئے بھرپور تعاون کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میلادالنبی ؐکے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔صدر معلم بشارت علی محفل میلادؐ کی بھرپور تیاریوں پر بزم ادب کمیٹی کے کام کو بے حد سراہا اور خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ عقیدہ ایمان کی بنیاد اورحضور نبی کریم سے محبت کے بغیر حشر میں نجات ممکن نہیں۔انھوں نے طلباء سے پر امید ہوں کہ وہ مستقبل میں اپنی،اپنے مسلمان بھائیوں کی اصلاح کے لیے بھرپور تعاون کریں گے۔عید میلاالنبی َ پر ادارے کو رنگا رنگ جھنڈیوں سے سجایا گیاتھا۔طلباء اور اساتذہ کیلئے لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ طلبہ نے نعمت رسول مقبول ؐ، اسوئہ رسول ؐ پر سوال و جواب کے مقابلے میں بھرپور حصہ لیا اور خواب داد سمیٹی۔


Post a Comment

0 Comments