Header Ads Widget

Responsive Advertisement

حماس کے حملے میں27 امریکی ، 15 فرانسیسی ، 10 نیپالی ، 7ارجنٹینی، 7 یوکرینی ، 4 روسی شہری ہلاک ہوئے

راولپنڈی حماس اسرائیل کشیدگی کے دوران اسرائیل کی جانب سے ان 100 سے زائد غیر ملکیوں کی فہرست مرتب کی گئی ہے جو اس حملے میں ہلاک، لاپتہ یا یرغمال بنائے گئے ، تفصیلات کے مطابق 27 امریکی ، 24 تھائی لینڈ کے شہری ، 15فرانسیسی ، 10نیپالی ، ارجنٹینا کے7شہری، 7 یوکرینی ، 4 روسی، جبکہ 4 برطانوی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ اسرائیل پر حماس کی جانب سے کیے گئے حملے میں چائل کے چار شہری، کینیڈا ، چائنا اور بیلا روس فلپائن اور برازیل کے تین تین شہری بھی ہلاک ہوئے۔ جرمنی اور میکسیکو کے متعدد افراد یرغمال بنائے گئے جبکہ اٹلی اور سری لنکا سمیت دیگر ممالک کے بہت سے افراد لا پتہ ہیں۔

Post a Comment

0 Comments